مردان، ایک شخص نہر میں ڈوب کر جاں بحق
مردان (نمائندہ دنیا) فائرنگ اور ڈوبنے کا واقعے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔
کاٹلنگ بابوزو میں گولی لگنے سے 2افراد زخمی۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،غلہ ڈھیر نہر میں ڈوبنے سے 62سالہ نثار خان ساکن رشکئی جاں بحق ہوگیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments