راولپنڈی، 3افراد زیر حراست چرس اور شراب برآمد

راولپنڈی، 3افراد زیر حراست   چرس اور شراب برآمد

راولپنڈی (این این آئی) چکلالہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1کلو چرس برآمد کی۔

 سول لائنز پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 16بوتل شراب برآمد کی، ویسٹریج پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 10لٹر شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...