پراسرار حالات میں قتل کی واردات کا مقدمہ درج

پراسرار حالات میں قتل  کی واردات کا مقدمہ درج

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے علاقے اعظم کالونی مصریال روڈ پر دوست کی بیٹی کی شادی کے سلسلے میں مہندی کی تقریب میں شرکت کرنے والا شخص پراسرار حالات میں قتل پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 پولیس کے مطابق مقتول کی اہلیہ نے مقدمہ درج کراتے ہوئے تھانہ نصیر آباد پولیس کو بتایا کہ خاوند کامران پراپرٹی کا کام کرتا ہے اور اپنے دوست محمد اشفاق کی بیٹی کی مہندی کی تقریب میں شرکت کیلئے گیا۔ رات گئے اشفاق نے فون کرکے بتایا کہ محمد کامران کو گولی لگ گی ہے ، اطلاع پر اعظم کالونی مصریال اشفاق کے گھر پہنچی تو خاوند زخمی حالت میں پڑا تھا خاوند کو ڈسڑکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا لیکن راستے میں دم تو دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...