ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے اور دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار
راولپنڈی (این این آئی) مورگاہ پولیس نے ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے اور دھمکیاں دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔
متن مقدمہ کے مطابق ملزم نے ڈینگی ورکرز سے مزاحمت کی اور دھمکیاں دیں، مورگاہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments