شیشہ نوشی کرنے والے 3افراد گرفتار حقے، شیشہ فلیور اور دیگر سامان برآمد
راولپنڈی (این این آئی) روات پولیس نے شیشہ نوش کرنے والے 3افراد گرفتار کر کے حقے، فلیور اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شیشہ نوش کرنے والے 3افراد کو گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد سے حقے ، شیشہ فلیور اور دیگر سامان برآمد ہوا، روات پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments