اسلام آباد پولیس کے تمام زونز میں کرائم میٹنگز ، امن و امان کی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد پولیس کے تمام زونز میں کرائم  میٹنگز ، امن و امان کی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد پولیس کے تمام زونل ایس پیز کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگز کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

، جن میں ایس پی سٹی زون خرم اشرف، ایس پی صدر زون کاظم نقوی، ایس پی انڈسٹریل ایریا زون ڈاکٹر ایاز حسین، ایس پی رورل ذیشان علی اور ایس پی سواں زون نے شرکت کی۔ اجلاسوں میں متعلقہ زونز کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز بھی شریک ہوئے ۔ زیرِ تفتیش مقدمات کی پیش رفت، جرائم کی صورتحال، جرائم کی روک تھام اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...