ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم کی کھلی کچہری ،متعلقہ افسران کو موقع پر احکامات جاری

ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم  کی کھلی کچہری ،متعلقہ افسران  کو موقع پر احکامات جاری

اسلام آباد (اے پی پی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس علی وسیم نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔۔

، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ڈی آئی جی اسلام آباد نے شہریوں کی شکایات اور مسائل غور سے سنے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کیے ۔اسلام آباد پولیس کے افسر تعلقات عامہ کے مطابق اس موقع پر ڈی آئی جی نے کہا کہ شہریوں کے مسائل کا فوری اور میرٹ پر حل اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...