راولپنڈی،2منشیات سپلائرز گرفتار 4کلو 160گرام چرس برآمد

راولپنڈی،2منشیات سپلائرز گرفتار   4کلو 160گرام چرس برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے دو منشیات سپلائرز کو گرفتار کر کے 4کلو 160گرام چرس برآمد کر لی۔

پولیس کے مطابق اتوار کو ائیرپورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات سپلائر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 2کلو 500گرام چرس برآمد کر لی جبکہ سول لائن پولیس نے ایک اور منشیات سپلائر کو گرفتار کر کے ایک کلو 660گرام چرس برآمد کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...