اوگی، کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، 2نوجوان زخمی

اوگی، کار اور موٹر سائیکل میں  تصادم، 2نوجوان زخمی

اوگی (نمائندہ دنیا) اوگی مانسہرہ روڈ پر سوسل کے مقام پر موٹر سائیکل اور مہران گاڑی میں تصادم میں دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے ، زخمیوں میں طلحہ اور طیب شامل ہیں جنہیں عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کردیا گیا۔

اوگی مانسہرہ روڈ پر سوسل کے مقام پر موٹر سائیکل اور مہران گاڑی میں تصادم میں دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے ، زخمیوں میں طلحہ اور طیب شامل ہیں جنہیں عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...