عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کا قیام اولین ترجیح ،عبدالرزاق عباسی

عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کا  قیام اولین ترجیح ،عبدالرزاق عباسی

اوگی (نمائندہ دنیا ) امیر جماعت اسلامی صوبہ پختونخوا ہزارہ عبدالرزاق عباسی نے مرکز اسلامی چٹا اندھیرا میں تحصیل اوگی اور تحصیل دربند سے تعلق رکھنے والے ارکانِ جماعت کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی محض سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک اسلامی تحریک ہے ۔

جس کا مقصد زندگی کے تمام شعبوں میں اللہ تعالیٰ کے دین کا نفاذ اور معاشرے سے ظلم، ناانصافی اور استحصال کا خاتمہ ہے۔ جماعت اسلامی اقتدار کے حصول کے بجائے عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کے قیام اور عوام کو ان کے حقوق دلانے کیلئے جدوجہد کر رہی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...