این سی سی آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد شعیب خان کا دورہ آئی سی سی آئی
اسلام آباد (اے پی پی) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے )اسلام آباد سرکل کے ایڈیشنل ڈائریکٹر شعیب خان نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (آئی سی سی آئی) کا دورہ کیا۔
اور جس دوران تاجر برادری کو درپیش جدید ڈیجیٹل چیلنجز، آن لائن مالیاتی فراڈ، جعلی اکانٹس اور ہراسانی کے بڑھتے ہوئے واقعات بارے تبادلہ خیال کیا ۔ طرفین نے تاجروں کے تحفظ کے لیے دونوں اداروں کے درمیان مستقل رابطہ کاری میکنزم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments