سالانہ مجلس عزاء برائے مستورات ہفتہ کو ہوگی

سالانہ مجلس عزاء برائے  مستورات ہفتہ کو ہوگی

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) بیگم آقا زیدی کیرانوی عزاء خانہ گلدستہء سادات مکان نمبر 45. سٹریٹ MB, بلاک A، گرین ریزیڈینشیا سوسائٹی (نزد ٹھنڈا پانی) اسلام آباد میں بسلسلہ شہادت مادر حسنین بی بی فاطمتہ الزہراء سلام اللہ علیہا بنتِ رسول خدا 3 جمادی الثانی بروز ہفتہ ٹھیک صبح دس بجے سالانہ مجلس عزاء (برائے مستورات) ہو گی۔ بعد از مجلس کنیزان بی بی خاتون جنت پرسہ داری کریں گی، مومنات سے بروقت شرکت کی استدعا ہے ۔

 بیگم آقا زیدی کیرانوی عزاء خانہ گلدستہء سادات مکان نمبر 45. سٹریٹ MB, بلاک A، گرین ریزیڈینشیا سوسائٹی (نزد ٹھنڈا پانی) اسلام آباد میں بسلسلہ شہادت مادر حسنین بی بی فاطمتہ الزہراء سلام اللہ علیہا بنتِ رسول خدا 3 جمادی الثانی بروز ہفتہ ٹھیک صبح دس بجے سالانہ مجلس عزاء (برائے مستورات) ہو گی۔ بعد از مجلس کنیزان بی بی خاتون جنت پرسہ داری کریں گی، مومنات سے بروقت شرکت کی استدعا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...