اے آئی جی لاجسٹکس کا پولیس بھرتی فزیکل ٹیسٹ کے انتظامات کا جائزہ
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اے آئی جی لاجسٹکس عثمان طارق بٹ کی ڈائریکٹر لیگل نیشنل پولیس فاؤنڈیشن راجہ عظمت حیات اور۔۔
سینئر پولیس افسران کے ہمراہ اہم میٹنگ، اے آئی جی لاجسٹکس نے اسلام آباد پولیس بھرتی فیز ٹو کے فزیکل ٹیسٹ کے انتظامات کا جائزہ لیا اور فول پروف یکیورٹی، شفافیت اور میرٹ یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments