تین ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد

 تین ملزمان گرفتار، اسلحہ  اور ایمونیشن برآمد

راولپنڈی (اے پی پی)راولپنڈی پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے۔۔

 تین افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ وارث خان، آر اے بازار اور ٹیکسلا کے علاقوں میں کی گئیں۔ ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے ۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...