چیک ڈس آنر کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
راولپنڈی (اے پی پی) نیو ٹائون پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمے میں جولائی 2025 سے مطلوب اشتہاری مجرم کو۔۔
ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس ذرائع کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم مذکورہ مقدمے میں طویل عرصے سے مطلوب تھا، جس کی گرفتاری کے لیے معلومات اکٹھی کرنے کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments