ڈی سی مری کا سپیشل ایجوکیشن سنٹر کا دورہ ،کام کی رفتار تیز کرنیکی ہدایت

ڈی سی مری کا سپیشل ایجوکیشن سنٹر کا  دورہ ،کام کی رفتار تیز کرنیکی ہدایت

مری( نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کا سپیشل ایجوکیشن سنٹر کی زیرِ تعمیر عمارت کا دورہ، تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کی۔۔

 ہدایت ،زیرِ تعمیر عمارت کے مختلف حصوں کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام اور ٹھیکیدار کو ہدایت کی کہ خصوصی بچوں کی ضروریات اور سہولیات کو مدنظر رکھتے ہوئے تعمیراتی معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے ۔ انہوں نے منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز کرنے اور اسے مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...