حضرت پیر سید غلام محی الدین کا عرس شروع
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) درگاہ عالیہ گولڑہ شریف میں حضرت پیر سید غلام محی الدین گیلانی المعروف بابو جی رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس پاک کی دو روزہ تقریبات گزشتہ روز شروع ہوگئیں۔ تقریبات کے صدارت سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر معین الحق شاہ گیلانی نے کی۔ تقریبات میں مشائخ عظام، علمائے کرام اور مریدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
درگاہ عالیہ گولڑہ شریف میں حضرت پیر سید غلام محی الدین گیلانی المعروف بابو جی رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس پاک کی دو روزہ تقریبات گزشتہ روز شروع ہوگئیں۔ تقریبات کے صدارت سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر معین الحق شاہ گیلانی نے کی۔ تقریبات میں مشائخ عظام، علمائے کرام اور مریدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments