مردان ،کرنٹ لگنے سے28سالہ نوجوان زخمی
مردان ( نمائندہ دنیا ) ٹرکونوں موڑ میں ماربل کام کے دوران کرنٹ لگنے کے باعث 28سالہ سہیل شدید زخمی ہو گیا ۔ زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ٹرکونوں موڑ میں ماربل کام کے دوران کرنٹ لگنے کے باعث 28سالہ سہیل شدید زخمی ہو گیا ۔ زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments