نوشہرہ ،غیر ت کے نام پر خاتون قتل
نوشہرہ (نمائندہ دنیا )نوشہرہ خان شیر گڑھی پبی میں غیرت کے نام پر 33سالہ خاتون کو فائرنگ کرکے موت کے گھات اتار دیاگیا۔۔۔
مقتولہ بخت مینہ نازش طلاق شدہ تھی ۔مقتولہ کے کردار پر گھر والوں اور رشتہ دار شک تھا۔ مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال پبی منتقل کردی گئی۔پوسٹ مارٹم کے بعد مقتولہ کے بھائی سلطان شاہ کی مدعیت میں مامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments