اے سی پنڈدادنخان کا ہسپتال کا دورہ ،سہولیات کا جائزہ

اے سی پنڈدادنخان کا ہسپتال  کا دورہ ،سہولیات کا جائزہ

کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان عائشہ شفقت نے مریم نواز ہسپتال کھیوڑہ کا دورہ کرتے ہوئے ہسپتال میں دستیاب طبی سہولیات، صفائی ستھرائی، ادویات کی فراہمی اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا۔۔۔

مختلف وارڈز کا معائنہ کیا اور زیرِ علاج مریضوں سے براہِ راست ملاقات کرکے انہیں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا اور ان کے مسائل و شکایات بھی سنیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...