ہری پور، گاڑی مالکان کو اپنی نمبر پلیٹیں لینے کی ہدایت
ہری پور (نمائندہ دنیا) محکمہ ایکسائز،ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ہری پور نے موٹرسائیکلوں، رکشوں، نجی گاڑیوں، ہیوی ٹرانسپورٹ وہیکلز اور کمرشل لائٹ ٹرانسپورٹ وہیکلز کی مختلف سیریز کی نمبر پلیٹس کی دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے متعلقہ گاڑیوں کے مالکان کو اپنی نمبر پلیٹس فوری طور پر وصول کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
محکمہ ایکسائز،ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ہری پور نے موٹرسائیکلوں، رکشوں، نجی گاڑیوں، ہیوی ٹرانسپورٹ وہیکلز اور کمرشل لائٹ ٹرانسپورٹ وہیکلز کی مختلف سیریز کی نمبر پلیٹس کی دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے متعلقہ گاڑیوں کے مالکان کو اپنی نمبر پلیٹس فوری طور پر وصول کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments