اسلامی یونیورسٹی میں نابینا افراد کیلئے خصوصی پروگرام کا انعقاد

اسلامی یونیورسٹی میں نابینا افراد  کیلئے خصوصی پروگرام کا انعقاد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) قائم مقام ریکٹر اور صدر بین االاقو امی اسلامی یونیورسٹی پروفیسر احمد سعد الاحمد نے۔۔

 گزشتہ روز یونیورسٹی میں نابینا افراد کیلئے Inclusive Expository Writing Program کا افتتاح کیا۔ انہوں نے فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے سمارٹ کلاس روم میں منعقد ہونے والی افتتاحی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افیئرز (میل کیمپس) ڈاکٹر حافظ غفران احمد بھی اس موقع پر موجود تھے۔ تقریب میں فا ئو نڈیشن یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر روح الامین، ویمن یونیورسٹی کے ڈاکٹر فاروق عالم، اور اباسین یونیورسٹی کے محمد ثراب اور محمد دلاور نے بھی شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...