ہارٹیکلچر ایجنسی کی جانب سے شہر کی خوبصورتی کیلئے اقدامات جاری

ہارٹیکلچر ایجنسی کی جانب سے شہر کی  خوبصورتی کیلئے اقدامات جاری

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے شہر کی خوبصورتی برقرار رکھنے، سرسبز ماحول کے فروغ اور۔۔

 گرین بیلٹس کو سرسبز و شاداب بنانے کیلئے سیدپور روڈ کی گرین بیلٹس پر پودوں کی نگہداشت، دیکھ بھال اور ضروری ہارٹیکلچر سرگرمیوں کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ اس موقع پر گرین بیلٹس میں موجود پودوں کی بہتر نشوونما، مناسب تراش خراش، صفائی اور مجموعی حالت کو بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...