جعلی ویکسین کیس، 3ملزموں کا 5روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت نے جعلی اور غیر معیاری فلو ویکسین مریضوں کو۔۔۔
لگانے کے مقدمے میں ایکسل لیبز کے سی ای او ڈاکٹر نصیر سمیت 3ملزمان کا 5روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے ملزمان کو ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments