بری امام میں زائرین کیلئے تین وقت لنگر کی فراہمی کا سلسلہ جاری
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں واقع دربار حضرت بری امام میں زائرین کیلئے تین وقت لنگر کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہو گیا۔ ۔۔۔
اس ضمن میں زائرین کو باوقار، منظم اور صاف ستھرے ماحول میں معیاری اور صحت بخش کھانے کی فراہمی یقینی کا مکمل انتظام کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر انعم فاطمہ کی جانب سے لنگر کی تقسیم کی خصوصی نگرانی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments