عالمی یومِ وٹامن ڈی کے سلسلے میں اسلام آباد میں ڈی کنیکٹ سمٹ

عالمی یومِ وٹامن ڈی کے سلسلے میں  اسلام آباد میں ڈی کنیکٹ سمٹ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) طبی ماہرین نے عوامی آگاہی میں اضافے، بروقت تشخیص اور شواہد پر۔۔

 مبنی علاج کے ذریعے وٹامن ڈی کی کمی پر قابو پانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سکاٹ مین فارماسیوٹیکلز کے زیرِ اہتمام عالمی یومِ وٹامن ڈی کے سلسلے میں اسلام آباد میں منعقدہ ڈی کنیکٹ سمٹ 2026میں کیا گیا۔ سمٹ میں ملک کے ممتاز طبی ماہرین اور صحت کے شعبے سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...