رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی اور پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مابین معاہدہ
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات نجی تعلیمی اداروں میں فروغ دینے کے لیے نیشنل رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی اور ۔۔
آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے ۔معاہدے پر اتھارٹی کے چیئرمین خورشید احمد ندیم اور ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ابرار حسین نے دستخط کیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments