مردان، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
مردان (نمائندہ دنیا) چارسدہ چوک ایکسائز تھانہ کے قریب گولی لگنے سے 26سالہ عصمت علی ساکن بلبلو غونڈے شہباز گڑھی جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
چارسدہ چوک ایکسائز تھانہ کے قریب گولی لگنے سے 26سالہ عصمت علی ساکن بلبلو غونڈے شہباز گڑھی جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments