انتقال پرملال
٭ ڈاکٹر شکیل کاسیروی سپردِ خاک، نمازِ جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی سیاسی، سماجی، علمی و ادبی شخصیات، عزیز و اقارب اور اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ڈاکٹر شکیل کا سیروی کی وفات کو خطۂ کوہسار کے علمی و ادبی حلقوں کیلئے بڑا نقصان قرار دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments