ڈسٹرکٹ بار مری کے انتخابات، ڈیموکریٹک گروپ نے امیدواروں کا اعلان کر دیا

ڈسٹرکٹ بار مری کے انتخابات، ڈیموکریٹک  گروپ نے امیدواروں کا اعلان کر دیا

مری (نمائندہ دنیا) ڈیموکریٹک گروپ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مری نے سالانہ انتخابات کیلئے متفقہ پینل کا اعلان کر دیا۔

 صدر کے عہدے کیلئے اسد اقبال ایڈووکیٹ، نائب صدر کیلئے ناصر عباسی، نائب صدر (خواتین) کیلئے آسیہ عرفان، جنرل سیکرٹری کیلئے راجہ بلال، جوائنٹ سیکرٹری کیلئے چوہدری امجد، فنانس سیکرٹری کیلئے اسجد عباسی لائبریری سیکرٹری کیلئے ڈاکٹر عمر نامزد کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...