مریم نواز کی راولپنڈی آمد خواتین کیلئے خوشی، فخر کا باعث، شازیہ رضوان
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کل 24نومبر کو راولپنڈی آمد کے سلسلے میں خواتین کا اجلاس ہوا۔
جس کی صدارت پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و ثقافت پنجاب شازیہ رضوان نے کی۔ اجلاس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے استقبال کے حوالے سے بھرپور جوش و جذبے کا اظہار کیا۔ شازیہ رضوان نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی راولپنڈی آمد خواتین کیلئے خوشی اور فخر کا باعث ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments