عظیم بابر کا ایم فل سپورٹس سائنسز کے تحقیقی مقالہ کا دفاع

عظیم بابر کا ایم فل سپورٹس  سائنسز کے تحقیقی مقالہ کا دفاع

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) سابق ڈویژنل سپورٹس آفیسر راولپنڈی عبدالوحید بابر کے صاحبزادے عظیم بابر نے ہیلتھ سروسز اکیڈمی میں ایم فل سپورٹس سائنسز کے تحقیقی مقالے (تھیسس) کا کامیابی سے دفاع کر لیا۔

 سابق ڈویژنل سپورٹس آفیسر راولپنڈی عبدالوحید بابر کے صاحبزادے عظیم بابر نے ہیلتھ سروسز اکیڈمی میں ایم فل سپورٹس سائنسز کے تحقیقی مقالے (تھیسس) کا کامیابی سے دفاع کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...