مردان، ٹریفک حادثہ میں 3موٹرسائیکل سوار زخمی

مردان، ٹریفک حادثہ میں  3موٹرسائیکل سوار زخمی

مردان (نمائندہ دنیا) شنکر شہیدہ ابیٔ کے قریب ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار تین افراد زخمی۔

زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا۔زخمیوں میں سلمان 22سال، 26سالہ وقاص اور 16سالہ سدیس شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...