اسلام آباد ماڈل سکول ای سیون میں علامہ اقبال کے یوم ولادت پر تقریب

اسلام آباد ماڈل سکول ای سیون میں  علامہ اقبال کے یوم ولادت پر تقریب

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ماڈل سکول ای سیون میں شاعرِ مشرق علامہ اقبالؒ کے یومِ ولادت کے موقع پرتقریب کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں طلبہ نے کلامِ اقبال، ٹیبلو اور مختلف پرفارمنسز کے ذریعے فلسفۂ خودی، حب الوطنی اور خود اعتمادی کا پیغام اجاگر کیا۔ تقریب میں ڈائریکٹر سکولز احسان محمود اور دیگر نے شرکت کی۔ مقررین نے علامہ اقبال کے افکار اور نوجوان نسل کیلئے ان کے پیغام کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...