اسلام آباد میں ہیپاٹائٹس سی کی مفت سکریننگ کیلئے کیمپ آج سے شروع ہوگا

اسلام آباد میں ہیپاٹائٹس سی کی مفت  سکریننگ کیلئے کیمپ آج سے شروع ہوگا

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم کے قومی پروگرام برائے خاتمہ ہیپاٹائٹس سی کے تحت نیول کمپلیکس اسلام آباد میں 23 سے 30 نومبر تک ہیپاٹائٹس سی کی مفت اسکریننگ کے لیے کیمپ لگایا جائے گاجہاں شہریوں کو مفت اسکریننگ، ٹیسٹنگ اور علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

وزارت قومی صحت خدمات نے 12 سال سے زائد عمر کے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ ہیپاٹائٹس سی کی اسکریننگ ضرور کروائیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...