پنڈدادنخان ،خاتون سے نقدی موبائل چھننے والا ملزم گرفتار
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈدادنخان تھانہ پولیس نے خاتون ٹیچر کی درخواست پر ،اے ٹی ایم سے پیسے نکلواتے خاتون سے نقدی اور موبائل چھیننے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے خاتون کا موبائل فون،نقدی 20 ہزار روپے اور اے ٹی کارڈ برآمد کر لیا گیا۔
پنڈدادنخان تھانہ پولیس نے خاتون ٹیچر کی درخواست پر ،اے ٹی ایم سے پیسے نکلواتے خاتون سے نقدی اور موبائل چھیننے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے خاتون کا موبائل فون،نقدی 20 ہزار روپے اور اے ٹی کارڈ برآمد کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments