’’ عورت پر تشدد کی عورت ہی ذمہ دار ؟‘‘ کے عنوان پر دنیا فورم آج ہوگا

’’ عورت پر تشدد کی عورت ہی ذمہ دار ؟‘‘ کے عنوان پر دنیا فورم آج ہوگا

دنیا اخبار کے تحت جمعرات (آج)کو ’’عورت پر تشدد کی عورت ہی ذمہ دار ؟ ‘‘ کے عنوان سے آن لائن دنیا فورم بذریعہ زوم دنیا اخبار کے دفتر، کورنگی انڈسٹریل ایریا سیکٹر 15 بروکس چورنگی کے قریب دن 2بجے منعقد ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فورم میں ایڈووکیٹ طلعت یاسمین ،چیئرپرسن ویمن لائرز اسلامک فورم ،سیما غزل مشہور ومعروف ڈرامہ رائٹر،تنویر عشرت ماہر نفسیات ،ڈاکٹر حنا حسین کاظمی سی ای او ٹیف فاؤنڈیشن، عظمیٰ بانوصنفی ماہر کراچی نیبرہڈ امپرومنٹ پروجیکٹ شرکت کریں گی۔میزبانی کے فرائض ایڈیٹر فورم مصطفی حبیب صدیقی انجام دیں گے ،عوامی ایشوز اور دیگر مسائل کی نشان دہی کیلئے دنیا فورم اور دنیا بیٹھک کیلئے ہم سے رابطہ کریں ۔ mustafa.habib@dunya.com.pkیافون کریں 03444473215۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں