حیدرآباد ،میرپورخاص کی مساجد میں نماز عید الفطر کے اوقات کار

حیدرآباد ،میرپورخاص کی مساجد میں نماز عید الفطر کے اوقات کار

6بجے۔اللہ دی مسجد فرید پلازہ لیاقت کالونی، جامع مسجد پرانی وحدت کالونی، 6:05 بجے

نگاہ مدینہ مسجد کپڑا مارکیٹ، شیخ عمران مسجد فقیر کا پڑ چوک، جائے نماز غوثیہ نزد سخی پیر تھانہ، جامع قمر مسجد کچا قلعہ، 6:10 بجے ۔فیضان مدینہ آفندی ٹائون، فیضان میلاد مسجد صرافہ بازار، مریم مسجد میمن سوسائٹی، ڈنل شاہ چوک گاڑی کھاتہ، فیضان صدیق اکبر مسجد پریٹ آباد، 6:15 بجے ۔مدینہ چاند مسجد لیاقت کالونی، جائے نماز غوثیہ لطیف آباد نمبر 7، مرکزی جامع محمدی مسجد اہلحدیث پکاقلعہ چوک، گول بلڈنگ کے سامنے گرلز اسکول گرائونڈ ، مرکز عبدالرحمن بن عوف لطیف آباد، سحرش نگر سٹی اسکول سے متصل گرائونڈ ، ہوسڑی بہار کالونی، مرکز سعد بن معاذ کے زیراہتمام فضل ٹائون میں، 6:20 بجے ۔فیضان صدیق اکبر مسجد نزد سندھ میوزیم، 6:30 بجے ۔حنفی جامع مسجد فائربریگیڈ ٹاور مارکیٹ، جامع ظاہر شاہ مسجد پٹھان کالونی گلی نمبر 1، جامع مسجد پشاوری صرافہ شاہی بازار، فیضان مدینہ لطیف آباد نمبر 4، 6:45 بجے ۔مدرسہ دارالعلوم مظاہرالعلوم کے زیراہتمام اسکائوٹ گرانڈ لطیف آباد نمبر 9، جامع مسجد بلال عیدگاہ گرائونڈ فیز ون کوہسار، نورانی مسجد انڈس پہاڑی، 7:00 بجے ۔جامع فاروقیہ مسجد لطیف آباد نمبر 7، لیاقت کالونی گرائونڈ، بغدادی مسجد شاہی بازار، نورانی مسجد ملنگ بابا ایڈوانی گلی، جامع جنت مسجد لیاقت کالونی نمبر 36، محمدی مسجد سلطان شاہ کالونی، جنت الفردوس مسجد وادھواہ، جامع مسجد عائشہ صدیقہ نورانی بستی مصطفی کالونی، دارالعلوم رحمانیہ مسجد عامل کالونی ہیرآباد، جامع مسجد عائشہ صدیقہ مصطفی کالونی نورانی بستی، بسم اللہ مسجد لطیف آباد نمبر 8، مدنی مسجد نورانی گوٹھ سائٹ ایریا لطیف آباد، جامع مسجد بلال پٹھان گوٹھ جامشورو روڈ، جلال شاہ مسجد کچا قلعہ، فیضان سخی سلطان مسجد ڈاکٹر اسکوائر لطیف آباد نمبر 7، 7:15 بجے ۔مدینہ مسجد رشی گھاٹ، فردوس جامع مسجد لیاقت کالونی، خیابان کوہسار فیضان عابدہ، تھانہ والی مسجد پھلیلی، بسم اللہ مسجد فرنٹیئر کالونی عقب ذیل پاک کالونی سائٹ ایریا، محمدی مسجد گتہ گرائونڈ، ہاشمی جامع مسجد عیدگاہ ہاشمی کالونی، 7:30 بجے ۔جامع مسجد نور دامن کوہسار، نگینہ مسجد اسٹیشن روڈ، سنہری جامع مسجد امانی شاہ کالونی لطیف آباد نمبر11، جامع مسجد محمدی لطیف آباد پونے دس چوک، جامع اکبری مسجد لطیف آباد نمبر5، صدیق اکبر خداحافظ بورڈلطیف آباد، بخاری جامع مسجد، جامع مراد مسجد، روشن جامع مسجد چھوٹکی گھٹی، محمدی مسجدی گورنمنٹ اسپتال احسن آباد نورانی بستی، نورالاسلام مسجد پریٹ آباد، جامع مسجد المصطفیٰ المصطفیٰ ٹائون فیز ون وادھواہ قاسم آباد، جامع مسجد نہر والی رشی گھاٹ، قادری مسجد صحافی کالونی سینٹرل جیل روڈ، مکہ مسجد لطیف آباد نمبر 2، جامع رحمانیہ مسجد کچا قلعہ، بخاری مسجد سرے گھاٹ، جامع مسجد سرفراز کالونی نمبر 1، بابا سرفراز سرفراز چاڑھی، 7:45 بجے ۔بلال عید گاہ امانی شاہ کالونی لطیف آباد نمبر11، تکونیہ مسجد ہیرآباد، رزاق مسجد رحمن ٹائون پھلیلی، ہمایوں مسجد فضل ٹائون پھلیلی، جامی جامع جامشوروکالونی، قادری مسجد لطیف آباد نمبر 2، مدینہ مسجد کچا قلعہ، 8:00 بجے ۔لبرٹی چوک نزد سول اسپتال، جامع مسجد بلال متصل مزار حضرت مفتی محمد محمود الوری، باغ مدینہ لیاقت کالونی، جامع مسجد ملت اسلامیہ اسلام آباد چوک، جامع مسجد مفتی محمد محمود الوری بھٹی گوٹھ، جامع مسجد بلال گئوشالہ، مائی خیری مسجد فقیر کا پڑ، نور مسجد ریشم بازار، جمال مصطفی جامع مسجد، فاروق اعظم مسجد گلشن الٰہی فیز ٹو نورانی بستی، حنفیہ مسجد شہدادپوری محلہ، نورانی مسجد لیاقت کالونی 36، آزاد میدان مسجد ہیرآباد، رحمانی مسجد کالی موری، جامع امیر حمزہ مسجد پریٹ آباد پھلیلی، جامع مسجد رحمانیہ سینڈوز روڈ جامشورو، حنفیہ مسجد گلشن ہوٹل نزد ٹمبر مارکیٹ، سبحان اللہ مسجد ہالاناکہ، جامع محمدی مسجد گنجوٹکر جمانی گوٹھ، مدینہ مسجد لطیف آباد نمبر 2، جامع مسجد دارالعلوم الاسلامیہ ٹنڈوالہ یار، ستارا مسجد لطیف آباد نمبر 10، محمدی مسجد کچا قلعہ، محمدی مسجد کالی موری، سچل گرائونڈ کوٹری، فیضان امیر معاویہ مسجد لیبر کالونی سائٹ، 8:15 بجے ۔جامع اکبری مسجدکوہسار، جامع مسجد گلشن حامد علی، حنفی جامع مسجد رضا، جامع مسجد غوثیہ رضویہ امید علی روڈ، مدینہ مسجد گاڑی کھاتہ، سبحانی مسجد لطیف آباد نمبر 2، چشتیہ مسجد لطیف آباد نمبر 2، کتب مدینہ مسجد نورانی بستی، فیضان حاجرہ مسجد پھلیلی پریٹ آباد، مسجد اقصی کوہسار فیز ٹو ڈگری کالج روڈ۔میرپورخاص میں ایک سو سے زائد مقامات پر عیدالفطر کے اجتماعات منعقد ہوں گے جن کے اوقات اور مقامات درج ذیل ہیں 6.00 ریلوے اسٹیشن پلیٹ فارم، 7.00 ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ، مسجد7.00 فیضان مدینہ مرکز العطار ٹائون، 7.00 نمرہ مسجد سیٹلائٹ ٹائون، 7.00 سنہری مسجد مسلم آباد،7.30 بلدیہ کمپلیکس،7.15پولیس ہیڈکوارٹر لائن گرائونڈ، 7.30 ریلوے سوسائٹی حیدرآباد روڈ، 7.30 فیضان مدینہ رتن آباد، 7.45 فیضان اولیا جمناداس،7.30 ریلوے کلب گرائونڈ،7.30 تھانہ گرائونڈ سیٹلائٹ ٹائون، 7.45 تقی شاہ ایس ایل ڈی، 7.30 دو نمبر گرائونڈ سیٹلائٹ ٹائون، 7.30 چاندنی چوک عیدگاہ، 8.00 مکہ مسجد گاما اسٹیڈیم، 8.00 مرکزی عیدگاہ کھارپاڑہ، 7.45 بکرا پیڑی گرائونڈ کھپروبس اسٹینڈ، 8.00 مہاجر کالونی گرائونڈ، 9.00 فضل ربی مسجد بالمقابل سومرا پاڑہ، اہل حدیث کی مساجد میں 6.30مرکزی مسجد لالچندآباد گرائونڈ، 6.30 جامع مسجد دارالسلام اقبال گلشن سحر کالونی، 7.00 ربّانی مسجد سیٹلائٹ ٹائون، 7.00جامع مسجد ابوہریرا بس ٹرمینل، 7.30مرکز معاز ابن جبل لغاری پمپ میرواہ روڈ، 7.30 بخاری مسجد عمرکوٹ روڈ، 8.00 مسجد حسین ابن علی گوٹھ میر شیر محمّد محمودآباد، فقہ جعفریہ کی مساجد و امام بارگاہوں میں 7.30 مسجد و امام بارگاہ ہزارہ (بھانسنگھ آباد)، 8.00 مسجد و امام بارگاہ فاطمۃالزہرا (میر کی کوٹھ)، 8.15 مسجد و امام بارگاہ کاظمین (اسکیم نمبر 02)، 8.15 مسجد و امام بارگاہ ابوتراب (جرواری شاخ)، 8.30 مسجد و امام بارگاہ حیدری (سیٹلائٹ ٹائون)، 8.30 مسجد و امام بارگاہ پنجتنی (کھپرو روڈ)، 9.00 مرکزی مسجد و امام بارگاہ درگاہ مکھن شاہ،نزد ڈی سی آفس میرپورخاص ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں