یونی لیورکا پلاسٹک کے کچرے کو پائیدار فرنیچر میں تبدیل کرنے کا اعلان

یونی لیورکا پلاسٹک کے کچرے کو پائیدار فرنیچر میں تبدیل کرنے کا اعلان

یونی لیور پاکستان اورگرین ارتھ ری سائیکلنگ پاکستان نے پلاسٹک کے کچرے کو پائیدار فرنیچر میں تبدیل کرنے اور دوبارہ کارآمد بنانے کااعلان کیا ہے

کراچی (پ ر) گرین ارتھ ری سائیکلنگ کمپنی کا مستقل طور پر تیار کیا گیا فرنیچرقدرتی نقصان کے خلاف مزاحم ہے اور ٹھوس پلاسٹک کے کچرے کو کم کرنے کے دوران درختوں کو بچانے میں مدد دیتا ہے۔ یونی لیور پاکستان نے حال ہی میں رحیم یار خان میں ایک ماڈل سٹی کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے، ساتھ ہی ساتھ پائیدار پلاسٹک کے دوبارہ استعمال کرنے پر برانڈ کی قیادت میں بھی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ عامرپراچہ ، چیئرمین اور سی ای او یونی لیور پاکستان نے شراکت کے ساتھ اپنے عزم کا اظہار کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں