لیاری ،گھر میں آتشزدگی سے میاں بیوی زخمی

لیاری ،گھر میں آتشزدگی سے میاں بیوی زخمی

چاکیواڑہ کے علاقے لیاری بہار کالونی ڈی روڈ گلی نمبر 18میں گیس کی لیکیج کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 50سالہ چاند قادری اور اس کی بیوی 45سالہ نائلہ جھلس کر زخمی ہوگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنہیں فوری طبی امداد کیلئے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں