لیاری سے نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد

لیاری سے نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد

لیاری سے نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد ہوئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تفصیلات کے مطابق لیاری کمیلا اسٹاپ کے قریب سے نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد ہوئی ،جسے ایدھی فاؤنڈیشن نے تدفین کیلئے اپنی تحویل میں لے لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں