ٹھل میں خسرہ سے ایک اور بچی جاں بحق

ٹھل میں خسرہ سے  ایک اور بچی جاں بحق

ٹھل میں خسرہ کے مرض میں مبتلا ایک اور بچی جان کی بازی ہارگئی

ٹھل (نمائندہ دنیا)گاؤں پیربخش جعفری میں3سالہ سمیعہ جعفری خسرہ کے باعث جاں بحق ہوگئی، علاقے میں اب تک خسرہ کے باعث متعدد بچوں کی اموات ہوچکی ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں