دو کروڑ سے زائد کے چیک تقسیم

دو کروڑ سے زائد کے چیک تقسیم

ڈپٹی کمشنر کورنگی محمد بخش دھاریجو نے بلدیہ کورنگی کے 73 سے زائد ریٹائرڈ اور متوفی ملازمین کے ورثا میں فنانشل اسسٹنٹ کی مد میں 2 کروڑ 70لاکھ روپے سے زائد کے چیک تقسیم کئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کورنگی محمد بخش دھاریجو نے بلدیہ کورنگی کے 73 سے زائد ریٹائرڈ اور متوفی ملازمین کے ورثا میں فنانشل اسسٹنٹ کی مد میں 2 کروڑ 70لاکھ روپے سے زائد کے چیک تقسیم کئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں