تلہار، رئیس غلام علی خان نظامی انتقال کرگئے

تلہار، رئیس غلام علی خان  نظامی انتقال کرگئے

ضلع بدین کے حلقے این اے 224 سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر دوبار 2002 اور 2013 کے عام انتخابات میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے رئیس غلام علی خان نظامی کراچی کے اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے 65برس کی عمر میں وفات پا گئے

تلہار (نمائندہ دنیا) ضلع بدین کے حلقے این اے 224 سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر دوبار 2002 اور 2013 کے عام انتخابات میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے رئیس غلام علی خان نظامی کراچی کے اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے 65برس کی عمر میں وفات پا گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں