ہتک عزت کے دعویٰ پرزوہیب حسن کو نوٹس

ہتک عزت کے دعویٰ  پرزوہیب حسن کو نوٹس

سندھ ہائی کورٹ نے معروف گلوکارہ نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن کی جانب سے الزامات لگائے...

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جانے کے خلاف ایک ارب روپے کے ہتک عزت کے دعویٰ پرزوہیب حسن کو 7اکتوبر کے نوٹس جاری کردئیے ۔ فاضل عدالت نے گلوکار زوہیب حسن کو آئندہ سماعت پر جواب بھی داخل کرنے کا حکم دیا ہے ۔عدالت نے گلوکار زوہیب حسن کو درخواست گزار کے خلاف بیانات سے بھی روک دیا ہے ۔ درخواست گزار نے اپنے وکیل کے توسط سے دائر ہتک عزت کے دعویٰ میں موقف اختیار کیا ہے کہ زوہیب حسن نے 12 اگست کو انٹرویو میں ان پر من گھڑت اور جھوٹے الزامات عائد کیے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں