کرنٹ سے خاتون چل بسی

کرنٹ سے خاتون چل بسی

لیاقت آباد میں گھر کے اندر کرنٹ لگنے سے 45 سالہ حمیدہ دختر جمیل جاں بحق ہوگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اطلاعات کے مطابق خاتون پانی کی موٹر سے کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں