نیب حکام کو حاضری کا حکم

نیب حکام کو حاضری کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کرن شوگر ملز کے اکاؤنٹس کی بحالی سے متعلق درخواست پر آئندہ سماعت پر نیب حکام کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے کرن شوگر ملز کے اکاؤنٹس کی بحالی سے متعلق درخواست پر آئندہ سماعت پر نیب حکام کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں