ایم اے پرائیویٹ سندھی کے نتائج کا اعلان

ایم اے پرائیویٹ سندھی کے نتائج کا اعلان

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم اے پرائیویٹ سندھی سال اول کے امتحانات میں 9 طلبہ شریک ہوئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 2 طلبہ کو کامیاب قرار دیا گیا جبکہ 7 طلبہ ناکام قرارپائے ۔ایم اے سال آخر کے امتحانات میں ایک طالبعلم شریک ہوا اور فرسٹ ڈویژن میں کامیاب قرار پایا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں