ٹھٹھہ میں گائوں پر پولیس کا چھاپہ، فائرنگ

ٹھٹھہ میں گائوں پر پولیس کا چھاپہ، فائرنگ

ٹھٹھہ کے علاقے کلی کے قریب گاؤں رمضان بروہی پر ٹھٹھہ پولیس اور مددگارون فائیو نے بھاری نفری کے ساتھ چھاپہ مارا

ٹھٹھہ (نمائندہ دنیا) اور گھروں میں گھسنے کی کوشش کی جس پر گاؤں والوں نے مزاحمت کی تو پولیس نے مبینہ طور پر اندھا دھند ہوائی فائرنگ کردی جس سے خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پولیس فائرنگ کرتے ہوئے چلی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہمیں اس گاؤں میں منشیات کے اڈے کی اطلاع ملی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں