جمعیت الفلاح میں سید منور حسن کی یاد میں تقریب آج منعقد ہو گی

جمعیت الفلاح میں سید منور حسن کی یاد میں تقریب آج منعقد ہو گی

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سید منور حسن مرحوم کی یاد میں جمعیت الفلاح میں آج (جمعرات کو) بعد نماز مغرب تقریب ہوگی

کراچی (پ ر) صدارت جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر اسداللہ بھٹو ایڈووکیٹ کریں گے۔ تقریب سے حافظ نعیم الرحمن، این ڈی خان، محمود شام، ثروت جمال اصمعی، شفیع ملک، ڈاکٹر تسنیم احمد، سعید عثمانی، طلحہٰ منور حسن اور مشتاق احمد خان ایڈووکیٹ خطاب کریں گے۔ نظامت کے فرائض شکیل خان انجام دیں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں